-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کے خلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹شام کے خلاف سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعد امریکہ نے سلامتی کونسل کو بائی پاس کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں ایک اور قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔