-
قرقیزستان میں گریکو رومن کشتی کے مقابلے، ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲ایران کے تین پہلوانوں نے قرقیزستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔
-
ایران ایشین چمپین بن گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کی قومی ٹیم نے ایشین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی۔
-
ایران کی بندر گاہ چابہار علاقے کی اقتصادی رونق کا ذریعہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے چابہار آزاد علاقے کی تنظیم کے سربراہ نے چابہار کی اسٹریٹیجک پوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یہ بندر گاہ نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کی اقتصادی رونق کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں پہنچ گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵ایران کی باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی پہلی کامیابی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ورلڈ ریسلنگ کلبس کپ کے مقابلوں میں ایران نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰قزاقستان کی وزارت دفاع نے ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں کئے جانے کی خبر دی ہے
-
اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔
-
ہم روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہیں: قزاقستان کے وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶قزاقستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں سیکورٹی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کےدوران ہندوستان میں وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ہے