-
وسطی ایشیا میں روس کا کوئی بھی اتحادی ملک افغانستان سے باہر نکلنے والے امریکی افوج کی میزبانی کا ارادہ نہیں رکھتا؛ روسی وزیرخارجہ کا بیان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷روس اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک نے ایک بیان جاری کر کے افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
ایرانی پہلوان ایشین چیمپئن
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸کشتی کی ایرانی ٹیم نے سونے کے چار، چاندی کے دو اور کانسی کے تین تمغے حاصل کر کے قزاقستان میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶الماتی میں منعقدہ 31 ویں ایشین کریگو رومن کشتی مقابلوں میں تین طلائی تمغے ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلئے
-
ہمسایہ ملکوں کو ترجیح دیتے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے علاقائی دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیا ہے-
-
گروپ ڈی آٹھ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں : جواد ظریف
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱ایران کے وزیرخارجہ نے ڈی آٹھ کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف میدانوں میں بھرپور تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے -
-
قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-
-
قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵حیرت انگیز اور فولادی قوت کا مالک قزاقستان کا ایک شخص اب تک گینیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں چار رکارڈ اپنے نام درج کرا چکا ہے۔ اسکے کارنامے دیکھ کر ہر شخص مات و مبہوت رہ جاتا ہے۔
-
قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰متعدی بیماریوں کا مخصوص اسپتال قازقستان میں تیرہ روز کے اندر تعمیر کر دیا گیا۔ سات ہزار مربع میٹر میں پھیلا ہوا یہ اسپتال قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح حال ہی میں ملک کے صدر قاسم جومارت توقایف کے ہاتھوں کیا گیا۔ ۲۰۰ بیڈز کے حامل اس اسپتال میں تمام تر لازمی اور جدیدترین طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔
-
ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے 8 میڈل جیت کر ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔