-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
قزاقستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ 14 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰قزاقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران ایشیائی موئے تھائی مقابلوں کا چیمپیئن
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کی قومی موئے تھائی ٹیم پہلی بار متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی.
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی کراٹے ٹیم نےدنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کی کراٹے ٹیم نے 2019 کیلئے دنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
ایران میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱زراعت کے شعبے میں صوبہ خوزستان کی کھجوریں بہت ہی عمدہ ہیں۔
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
عالمی کشتی مقابلوں میں ایران کیلئے طلائی تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے قزاقستان میں منعقدہ 2019 عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کامیابیاں حاصل کیں۔
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی یوتھ ٹیم ایشیائی چمپئن
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ایرانی پہلوانوں نے ایشیائی یوتھ فری اسٹائل مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی.