-
ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲اطلاعات کے مطابق ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
-
مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اطلاعات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے درد ناک حادثے میں تین قطری سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا پہلا مرحلہ شروع، مکمل آزادی اور حق خود ارادیت ملنے تک جد و جہد جاری رہے گی: حماس
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸اطلاعات کے مطابق تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قابض افواج کی پسپائی کے معاہدے کا اعلان
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴صہیونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں طوفان الاقصی آپریشن کے دوسال مکمل ہونے کے موقع پر صیہونی حکام کے خلاف صیہونی عوام کی جانب سے وسیع پیمانے پر مظاہروں اور احتجاج کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کے باعث غزہ کے خان یونس ساحل پر لگے پناہ گزیں خیموں پر ایک ٹیلے کے گرنے سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱آج سات اکتوبر 2025 کو آپریشن طوفان الاقصی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں پر مزاحمتی فورسیز کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
مصر میں حماس کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور ، مثبت ، غزہ میں جنگ بندی کی امید بڑھی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس کے وفد اور مصری اور قطری ثالثوں کے درمیان مذاکرات کی پہلی ملاقات ایسے میں ختم ہوگئی کہ حماس نے غزہ کی پٹی پر مسلسل صیہونی فوج کے حملوں کو، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی راہ میں ایک سنگین رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۱قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کا منصوبہ تحریک حماس کے سپرد کر دیا گیا ہے
-
غزہ کے زخموں پر سفارتی مرہم یا سیاسی سودے بازی؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بعض عرب و اسلامی ممالک نے غزہ پٹی کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے