-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے قطر کے امیر اور عراق کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲اطلاعات کے مطابق اس ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کی صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سالم حماد ایقیل النابت نے جنرل ہیڈکوارٹر روالپنڈی میں پاکستانی کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰روس میں ماسکو فارمیٹ کے نام سے معروف افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے بارے میں ایران کی تجویز، اجلاس کے شرکاء کی توجہ کا باعث بنی ہے
-
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین کی طرف سے بحران یمن کے حل کے لئے ریاض مذاکرات کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک ایران میں کریں گے سرمایہ کاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳الخلیج آن لائن نیوز سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران میں خلیج فارس کے علاقے کے عرب ممالک کی سرمایہ کاری کے اچھے فوائد ہیں اور اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔
-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
صدر ایران کی عراق کے وزیر اعظم، اماراتی صدر اور امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےعراق کے وزیراعظم اور امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
قطر میں ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔