-
قطر کے وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴قطر کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف مسائل منجملہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمان آل ثانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج تہران کے دورے پر آرہے ہیں۔
-
افغانستان، نئی حکومت کے اعلان کی تقریب میں طالبان بعض ملکوں کی شرکت کے خواہاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے اپنے ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لئے چھے ملکوں منجملہ ایران کو دعوت دی ہے۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
اقتدار میں شمولیت کی طالبان کو مشروط پیشکش
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵حکومت کابل نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے اقتدار میں طالبان کو مشروط طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔
-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔
-
دنیا کا پہلا فیفا ورلڈ کپ ائرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱قطر میں دنیا کا پہلا جدید ترین ایئرکنڈیشنڈ فٹبال اسٹیڈیم مکمل ہو گیا۔
-
عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔
-
ایران ہمسایہ ممالک کا خیرخواہ ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳قطر کے وزیر خارجہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں انہوں نے منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
تہران میں ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے مختلف مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔