-
ایران نے کی قندوز میں اہلسنت کی مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ قندوز میں اہلسنت کی مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یہ فرش کا رنگ نہیں، خون ہے شہیدوں کا!۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳افغانستان کے شہر قندھار سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمازیوں پر داعش کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون سے رنگین فرش اور قالین کو دھویا جا رہا ہے۔ قالین سے نکلنے والے خون سے واقعے کی تلخی اور اسکے دردناک ہونے کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم میں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۰امریکی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف ایران کے مقدس شہر قم میں علما و طلاب نے مظاہرہ کیا۔
-
قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱قندھار میں بی بی فاطمہ (ع) جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کی ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ نمازی دہشتگردوں کے نشانے پر، اس بار قندھار کی شیعہ جامع مسجد پر حملہ کیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی۔
-
قندوز کے مظلوم عوام کے لئے ایران کی مدد
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔
-
سانحہ قندوز کے متاثرین کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔