شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔
صیہونی فوج نے شام کے شہر قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
شام کے شہر قنیطرہ کے خان ارنبہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
شامی فوج نے صوبہ قنیطرہ میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے حملے کا آغاز کرتے ہوئے، نواحی علاقے مسحرہ کو آزاد کرالیا ہے۔
شام کے صوبے قنیطرہ میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم نو عام شہری جاں بحق اور بتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
جنوبی شام میں واقع قنیطرہ کے علاقے میں شامی فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک سو پچہتّر دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
شام پر اسرائیلی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جارح طیاروں نے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔