-
ایران اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲سعودی عرب کے شہر جدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور اس شہر کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے ایک ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں اتحاد امت پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور اس کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطین کی مدد کرنے کے لئے وحدت اسلامی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی سفیر کی طالبان وزیرخارجہ سے ملاقات
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳افغانستان میں متعین ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے ایران کے کونسل جنرلوں کے ہمراہ کابل میں طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مشترک تجارتی کونسل تشکیل دی جائے گی۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کےقونصل جنرل نے ایک پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جاری ہفتے میں ایرانی چیمبرآف کامرس، صنعت، معدنیات اور زراعت کے سربراہ ایک اعلی سطحی تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کو دورہ کریں گے۔
-
چین میں امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار دیا گیا ہے۔
-
چین اورامریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے: چینی وزیر خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑا دشوار قرار دیا۔
-
چین کا بڑا اقدام، امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی شروع
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
سالانہ 3 لاکھ پاکستانی زائرین مشہد زیارت کے لئے آتے ہیں
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰ایران کے شہر مشہد میں پاکستان کے قونصلرجنرل نے کہا ہے کہ زیارت کے لئے سالانہ تین لاکھ سالانہ پاکستانی زائرین مشہد مقدس آتے ہیں۔