-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کا وقت ختم ہو رہا ہے
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا وقت تمام ہو رہا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی شرطوں کا اعلان کر دیا، شرطوں سے برتری کا چلا پتہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت اور قیدیوں کے لواحقین کے لئے نشر کردیا ہے۔
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں ہوگی: حماس
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہےکہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے ختم ہوئے بغیر ، صیہونی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کےبارے میں کوئی بات نہیں ہوگی-