یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی جیلوں میں بند تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ضروری قرار دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان بلواسطہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔
آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے میں عمان کی خصوصی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسرئیلی جیل سے 40 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی قیدی سے حماس کے رہنما نے ٹیلی فونی گفتگو کر کے انہیں انکے ثبات قدم اور انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی۔