-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷اسرائیل کی جیل میں قید فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے
-
یمن میں قیدیوں کا تبادلہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے موقع پر صنعاء کا کہنا ہے کہ 6 فوجی قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
تہران میں سویڈن کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی حکومت کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور اسٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سویڈن کے سفیر کو طلب کیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کے بیالیس قیدی رہا ، صنعا حکومت کا انسان دوستانہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹یمن کی مرکزی حکومت نے عیدالفطر کی آمد کے موقع پر جارح سعودی اتحاد کے بیالیس قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ اس جارح اتحاد نے صوبہ مآرب میں یمنی فوج اور رضاکارفورس کے ٹھکانوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔
-
یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے یورپی جیل میں بند جارج ابراہیم عبد اللہ نے اپنی مکمل آزادی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ حرکت، جیلوں میں قید سیکڑوں قیدی، خطرناک مرض میں مبتلا، پھر بھی...
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲اسرائیل کی جیل میں قید سیکڑوں قیدی بیمار ہیں ۔
-
پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔