-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
-
صیہونی دشمن کے سامنے ہار ماننے والے نہیں: حماس
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
اپنی بھوک سے صیہونی غاصبوں کو مات دینے والا فلسطینی قیدی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف تین ماہ سے زائد عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی استقامت نے رنگ دکھایا اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی روایت کے برخلاف انکی آزادی پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے بعد ماہر واپس اپنے کاشانے میں لوٹ آئے۔ طویل عرصے تک بھوک ہڑتال کے سبب انکی حالت ٹھیک نہیں ہے جس کے پیش نظر انہیں کچھ دن اسپتال میں گزارنا ہوں گے۔
-
فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔
-
فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
قیدیوں کے ساتھ آل سعود کا بہیمانہ سلوک
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵صنعا نے جنگی قیدیوں کے ساتھ سعودی اتحاد کے بہیمانہ طرز سلوک پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
فراق برداشت نہیں فلسطینی اسیر کی ننہی بچی کو!
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴غاصب صیہونیوں کی جیل میں قید انچاس سالہ فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی ننہی بیٹی اپنے باپ سے ملنے کی غرض سے اُس جیل میں پہونچی جہاں اسکے مریض باپ کو قید کر رکھا ہے مگر جیل حکام نے اسے باپ سے ملانے سے انکار کر دیا۔ اس پر بچی بے چین ہو کر رو پڑی مگر جیلروں کی کان پر کوئی جوں نہیں رینگی۔ مگر آخرکار...، ماہر اپنی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں گزشتہ تین ماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت نہایت تشویشناک ہو چکی ہے۔