-
برطانیہ میں قرنطینہ کے خاتمے کا مرحلہ وار منصوبہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰حکومت برطانیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کے نتائج پر قابو پانے کے لئے خاص منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بر صغیر کے ملکوں ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
اسپین، قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸اسپین میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
میڈرڈ والوں نے کیا کورونا لاک ڈاؤن کا انوکھا علاج۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے ایمپارو اسٹریٹ کے باشندوں نے کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران ایک انوکھے انداز میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1007 نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے زائد
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے قہرکی وجہ سے دوسری بار نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے پہلے ہی دن ملک بھر میں ایک ہزار ایک سو اٹھارہ نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
پاکستان، کورونا کے کیسز اور اموات میں اضافہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶دنیا کے دیگر علاقوں کی مانند مغربی ایشیا میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں متاثرین کی تعداد دس ہزار سے زائد تو پاکستان میں بھی متاثرین کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو کےقریب پہنچ چکی ہے۔
-
دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔