-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج ایک بار پھر مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔
-
لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں: حزب اللہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: عین الحلوہ کیمپ پر صیہونی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی لبنان کے صیدا شہر اور عین الحلوہ کیمپ پر صیہونی حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے نیتن یاہو کے دورۂ شام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنوبی شام کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی پرواہ کیے بغیر لبنان پر دھاوا بول دیا، 13 افراد شہید
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱صیہونی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی پرواہ کیے بغیر لبنان کے شہر صیدون پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہو گئے۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔