سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
سیدحسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ کے وسیع ہونے کا خطرہ پورا پورا موجود ہے۔
سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یہ بات بالکل صحیح نہیں کہ غزہ کی کامیابی ایران یا اخوان المسلمین کی کامیابی ہے، بلکہ غزہ کی جیت فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے۔
طوفان الاقصی کی وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ گذشتہ چند برس کے دوران مقبوضہ فلسطین کی صورتحال انتہائی پیچیدہ تھی۔
غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے ہولناک جنگی جرائم نیز عورتوں اور بچوں کے قتل عام کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں بہت سے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی خبر دی ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔