حماس نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں ملکی عناصر کا ہاتھ ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
لبنان میں الحلوا پناہ گزین کیمپ میں فتح اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
المیادین ٹی وی نے جنوبی لبنان کےعلاقے الحلوا کیمپ میں مارٹر گولوں کے پھٹنے کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔
سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر امن فوج کے مشن میں توسیع کرتے ہوئے صیہونی فوج سے کہا ہے کہ وہ شام کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں الغجر سے انخلا کے عمل کو تیز کرے۔
لبنان کی پارلیمنٹ کے سربراہ اور امل تحریک کے رہنما نبیہ بیری نے کہا ہے کہ وہ ملکی دفاع کی خاطر ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
امریکی توانائی اور انفراسٹرکچر کے مشیر آموس ہوکشتائین، لبنانی حکام سے ملاقات کے لئے بیروت کا دورہ کرنے والے ہیں اور وہ لبنان اور صیہونی غاصب ریاست کی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔