-
شہید سید کی تربیت کردہ نسلیں اب بھی ایمان اور استقامت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی کی ولایت کے راستے پر گامزن ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱حزب اللہ لبنان کےسربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت و استقامت کو ایک ہمہ جہتی تربیتی، ثقافتی، اخلاقی، روحانی اور سیاسی عمل قرار دیا ہے۔
-
بیروت میں شہیدِ مقاومت کی پہلی برسی، "لبیک یا حسینؑ" کی صدائیں فضا میں گونجتی رہیں + ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶بیروت اور لبنان کے دیگر شہروں میں دسیوں ہزار افراد کی موجودگی میں حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ اور مقاومتی رہنماؤں کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶حزب اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے؛ مسلم علما کی اسمبلی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳مسلم علماء کی اسمبلی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان میں مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں ہے بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے اور تمام تر دباؤ کے باوجود ہم اسے ترک نہیں کریں گے۔
-
استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، حزب اللہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے کابینہ کے اجلاس کے بعد سخت موقف اختیار کرتے ہوئے استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی دی ہے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، پانچ شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷لبنانی میڈیا نے بدھ کی شب جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں پانچ لبنانیوں کی شہادت اور دس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے، جن میں تین شامی شامل ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں + ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
لبنان کی سڑکوں پر عوام کی گونج: حزب اللہ کے لیے نعرے اور حمایت + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔