لندن پولیس نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے محرکات کو اندرونی قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے لندن دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا بھر میں سلسلہ وار دہشت گردانہ حملوں میں شدت کو عالمی برداری کے لئے ایک خطرناک علامت قراردیا ہے۔
برطانیہ کی پولیس نے سلمان عبیدی کو مانچسٹر سٹی کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
شہری حقوق کی تنظیموں نے یوم نکبہ کے موقع پر لندن میں مظاہرے کیے اور اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لگائے۔
برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
لندن کے باشندون نے برطانیہ اور امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
لندن میں سیکڑوں افراد نے تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
نسل پرستی مخالف اور دائیں بازو کے انتہاپسند گروہوں کے اراکین اور حامیوں نے لندن کے ٹرافلگر اسکوائر پر دھرنا دیا اور مظاہرہ کیا۔
برطانوی حکومت کی نگرانی میں پاکستان اورافغانستان کے مابین کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد سے متعلق اسکاٹش عہدیدار کے بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔