-
لندن ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی، تمام پروازیں معطل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶لندن کے لوٹون ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں اس ايئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کردی گئيں۔
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں لندن میں نشست
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵اسلامک اسکالرز، کمپیوٹر اور الیکٹرانکس انجینئرز، پادریوں، ماہرین الہیات اور سیاسی ماہرین نے لندن میں ہونے والی ایک میٹنگ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے پہلوؤں اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے-
-
لندن کی فضا مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷جنین کیمپ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سسیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴برطانیہ کی غیر اسلامی پالیسیوں کے خلاف لندن کے اسلامک سینٹر کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا گیا۔
-
برطانوی حکومت لندن اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کو بحال کرے: برطانوی مسلمان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لندن سے اسرائیل آنے والا طیارہ وہاں کی خراب صورتحال کے باعث واپس لوٹنے پر مجبور
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴لندن سے اسرائیل کی جانب آنے والا ایک مسافر بردار طیارہ غزہ کی جانب سے آنے والے راکٹوں کے خوف، مقبوضہ علاقوں میں پھیلی افراتفری اور ممکنہ خطرات سے بچنے کے لئے واپس لندن کو لوٹ گیا۔
-
برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
-
پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی دن میں ہونے کی بات کرتے ہوئے صرف پنجاب میں الیکشن کرانے کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا۔
-
چارلز کی تاج پوشی کے دن بھی، سلطنت کے مخالفین سڑکوں پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶برطانیہ میں کنگ چارلز کی تاج پوشی سے قبل سلطنتی نظام کے مخالفین کی پکڑ دھکڑ عروج پر پہنچ چکی ہے۔