الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے۔
سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیت مخالف کارکنوں نے اتوار کو لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
ماحولیات کی حفاظت کے لئے برطانیہ میں سرگرم کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔
برطانیہ کے سیکڑوں مظاہرین ںے پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہو کر حکومت مخالف مظاہرہ کیا اور اس کی کارکردگی کے خلاف نعرے لگائے۔
برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔
برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم شخص ہلاک اور دوسرے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ ہوا۔