-
شہباز شریف کا دورہ لندن، نواز شریف سے ملاقات
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
لندن میں قدس کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیت مخالف کارکنوں نے اتوار کو لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کا مظاہرہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ماحولیات کی تباہی زمین سے انسانیت کا وجود ختم کر دے گی، لندن میں مظاہرہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ماحولیات کی حفاظت کے لئے برطانیہ میں سرگرم کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰برطانیہ کے سیکڑوں مظاہرین ںے پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہو کر حکومت مخالف مظاہرہ کیا اور اس کی کارکردگی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ، لیورپول شہر میں کار میں دھماکہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم شخص ہلاک اور دوسرے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ ہوا۔
-
صیہونی سفیر کو ہوا رسوائی کا سامنا
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱خود ساختہ صیہونی حکومت کی خاتون سفیر جسے لندن کی فیکلٹی آف اکانومکس میں تقریر کے لئے دعوت دی گئی تھی، فلسطین کے حامیوں کے سخت اعتراض اور مظاہرے کے بعد بھاگ کھڑے ہونے پر مجبور ہو گئیں۔