-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
ایریٹریا میں صیہونی فوج کے اڈے پر حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶اریٹیریا کے فوجی ذرائع نے اس ملک میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز کیا ہے
-
شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳چینی فوج نے تائیوان کی فضائی اور سمندری حدود میں جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیج کر اس کی مسلح افواج کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
-
مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کیف نے ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
شمالی عراق میں سات داعشی دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰عراقی سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق میں داعش کے اڈوں پر جنگی طیاروں کے حملوں میں کم سے کم سات دہشتگرد وں کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
غزہ پر صیہونیوں کی بمباری
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔