یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
عالمی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دائر کی گئی شکایت کی پیروی کرنے والے ممالک میں اب لیبیا بھی شامل ہو گیا ہے۔
لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں اکسٹھ افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔
لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق درنا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5300 سے بڑھ گئی ہے۔
مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف کی ہے۔
لیبیا میں قومی وحدت حکومت کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی باتوں کی تردید کرتے ہیں۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔