-
لیبیائی خلیفہ نے ترکی کا مال بردار بحری جہاز روک لیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴خیلفہ حفتر نے ترکی کے بحری جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
لیبیا کے ساحل پرالمناک سانحہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۸لیبیا کے ساحل پر ایک کشتی کے حادثے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔
-
لیبیا کی ارضی سالمیت کو یقینی بنایا جائے: تیونس
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹تیونس نے لیبیا کی ارضی سالمیت کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے
-
لیبیا میں فرانس کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵دنیا کے مختلف ملکوں میں فرانس کے صدر کے توہین آمیز بیانات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لیبیا میں جنگ بندی کا اعلان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
لیبیا میں فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق، دنیا نے خیر مقدم کیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب فریقوں سے کہا ہے کہ وہ تعمیری سیاسی عمل میں شامل ہوجائیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
لیبیا، خلیفہ کے ما تحت علاقے میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷لیبیا کے شہر ترہونہ میں اجتماعی قبروں کا پتہ چلنے کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اس معاملے پر نوٹس لیا ہے۔
-
ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳مصر کے وزیر خارجہ نے لیبیا کے شہر سرت میں انجام پانے والی فوجی کارروائی میں انقرہ کے شامل ہونے کے بارے میں ترک وزیرخارجہ کے بیانات کو ایک نہایت خطرناک اقدام قرار دیا ہے