-
الوطیہ فضائی اڈے پر حملہ، سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کمانڈر خلیفہ حفتر کے جنگی طیاروں نے الوطیہ کے فضائی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگیا ہے۔
-
لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کی فوج نے بنی ولید شہر بھی آزاد کرایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع شہر بنی ولید کو پوری طرح کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔
-
کیا، روسی فوجی لیبیا میں موجود ہیں؟
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹روس نے امریکا کے اس الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے اپنے فوجیوں کو لیبیا بھیجا ہے۔
-
عراق، دہشتگردی میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا انکشاف
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱حال ہی میں ایک آڈیو فائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس سے عراق میں سعودی عرب کے ذریعے ہزاروں دہشت گردوں کو بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
لیبیا، خلیفہ کی فوج نے ترک فوج کو حملہ کی دھمکی دی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳لیبیا میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نے ملک کی قومی وفاقی حکومت کی فوج اور ترکی کے فوجیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لیبیا، الوطیہ فوجی ایئربیس آزاد کرانے کی کارروائی شروع
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع الوطیہ ایئربیس کو خلیفہ حفتر کے باغی گروہ سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
-
سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا مسجد پر حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
لیبیا، باغی حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کے حملے جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی حکومت نے خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں حفتر کے کئی فوجی اڈوں پر قومی وفاق کی حکومت کا کنٹرول
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت کے سربراہ فائز السراج کے فوجیوں نے خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے زیر قبضہ ایک اہم فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔