- 
          رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمیJun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔ 
- 
          غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہDec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ 
- 
          افغانستان میں مارٹر دھماکہ، چار افراد ہلاک و زخمیMar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸جنوبی افغانستان کے صوبہ پکتیا میں ایک مارٹر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ 
- 
          اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج گئےApr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۹غزہ کے قریب واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ فائر کیے جانے کے بعد ، خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔ 
- 
          سعودی عرب اور امریکہ کی بری فوجی مشقیںMar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کے لئے بری فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔ 
- 
          امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد داعش کے حملوں میں ننانوے فیصد کمیJan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق میں واقع کرکوک کے آزاد شدہ علاقوں میں داعش کے مارٹر حملوں میں کمی آنے کی خبر دی ہے۔ 
- 
          صدر اشرف غنی کے دورے کے موقع پر غزنی شہر پر راکٹ حملہJul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹افغان صدر اشرف غنی کے غزنی شہر کے دورے کے موقع پر شہر میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے ۔ 
- 
          طالبان کے حملے میں سات بچوں سمیت متعدد جاں بحقJun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳طالبان کے حملوں میں چودہ افغان فوجی اور عام شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ سات طالبان بھی مارے گئے ہیں۔ 
- 
          افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہMay ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸افغانستان کے دار الحکومت کابل کے شمال میں واقع امریکی دہشتگردی کے اڈے بگرام پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ 
- 
          عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہMay ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔