ہندوستان میں ایک روسی مسافر بردار طیارے نے اس وقت ہنگامی لینڈنگ کی جب طیارے میں بم کے موجودہونے کی اطلاع جہازکے عملے کو ملی ۔ مسافر طیارے میں 240 مسافر اورطیارے کے عملے کے افراد سوار تهے .
روس کے دار الحکومت ماسکو کے برفیلے رن وے سے بوئیننگ-777 نے اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا۔
ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کیسپئن سی کو ساحلی ملکوں کی مشترکہ میراث قرار دیا اور اس کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
مغربی ملکوں نے ماسکو پر طیاروں کو غیر قانونی طور پر قبضانے کا الزام عائد کرتے ہوئے روس کو انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی گورننگ کونسل سے الگ کر دیا۔
امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
بیلاروس کے صدر نے لیتھوانیا کی جانب سے کیلیننگراڈ کے محاصرے کو اعلان جنگ کے مترداف قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روسی مسلمانوں کی کونسل کے چیئرمین نے ماسکو میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔