صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران ایکسپو، برآمداتی پیداوار کی نمائش کے موقع پر اعلان کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مزید تجارتی دفاتر کا افتتاح ہوگا اور ٹریڈ اتاشیوں کی تعداد کو بھی بڑھایا جا رہا ہے۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔
دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
امریکا کے اقتصادی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات امریکی مدار سے نکل جائے گا۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن سے پسپائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید سے اس صیہونی خاتون کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی جسے متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق موت کی سزا سنائی گئی تھی
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔