-
مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے
-
آیت اللہ جنتی مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹آیت اللہ جنتی کو مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ۔
-
مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل ایک رہنما ادارہ : صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر نے کہا ہے کہ مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل سخت حالات میں عوام کو اطمینان وسکون عطا کرنے والا ایک رہنما ادارہ ہے
-
ایرانی عوام نے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام نے حالیہ انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے ایران کے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے۔
-
تہران کے انتخابی حلقے میں مجلس خبرگان کے تازہ ترین نتائج
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲تہران کے انتخابی حلقے میں مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
تہران میں ووٹوں کی گنتی کا کام جاری
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷ایران کے سب سے بڑے انتخابی حلقے تہران میں، مجلس خبرگان رہبری کے ایک ہزار بیلٹ بکسوں اور پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے چودہ سو پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی کا کام جاری ہے۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے آٹھ سو ایک امیدوار میدان میں
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے انتخابات کے شعبے کے سیکرٹری علی پورعلی مطلق نے کہا ہے کہ مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے انتخابات کے لیے آٹھ سو ایک امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
-
ایران: پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اب تک تیرہ سو سے زائد امیدوار پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائےاسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اب تک ایک ہزار تین سو گیارہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔