-
طالبان وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی حمایت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی طاقت اور بالادستی اب زوال پذیر ہو چکی ہے: اسپیکر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ کی بالادستی اور طاقت اب زوال پذیر ہو چکی ہے اور اسے افغانستان کی صورتحال نے ثابت کر دیا ہے۔
-
کابینہ کے وزرا کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔
-
مسائل کے حل کے لئے جہادی تحریک پر زور
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
-
نامزد وزرا کی صلاحیتوں کا جائزہ، پارلیمنٹ کا اجلاس شروع
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
پارلیمنٹ میں مجوزہ وزیروں کی صلاحیت کا جائزہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴مجلس شورائے اسلامی کےترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وزیروں کی صلاحیت کا جلد ہی جائزہ لیا جائے گا۔
-
سید ابراہیم کی حلف برداری، تصاویر+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ستر سے زائد ممالک کی اہم شخصیات، اعلیٰ حکام، نمائندہ وفود اور سفرا و وزراء بھی بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شریک تھے۔