-
شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹مجلس وحدت مسلمین نےساہیوال میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر قاسم علی کی شہادت کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی کا نتیجہ قراردیا۔
-
پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔
-
پاکستان میں تکفیری گوشہ نشینی کا شکار
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد نے تکفیریوں کو تنہا کردیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آج جمعہ کو پاراچنار اور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے سانحات کے خلاف یوم احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی عوام سراپا احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
-
علامہ امین شہیدی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کا حکم
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ علماء اور شخصیات کی گرفتاری کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸کراچی میں ہونے والی گرفتاریوں کے خلاف ملیرپندرہ میں مظاہرین نے احتجا ج کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے د یا، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگ گئیں،علاقے میں واقع اسکولوں میں چھٹی کردی گئی جبکہ شہری بھی پیدل چلنے پر مجبور ہوگئے۔
-
پاکستان: مجلس وحدت مسلمین کو ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تشویش
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا: مجلس وحدت مسلمین
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔