-
تہران میں پینتیسویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز پینتسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، مسلم امہ کے درمیان اتحاد کے لیے، اس کانفرنس کے بانی آیت اللہ تسخیری اور شہید قاسم سلیمانی کی عملی کوششوں کی قدردانی کی۔ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ کوئی اختلاف کی بات اپنی زبان سے نہ کہی جائے اور قلم کی حرمت کا خیال رکھا جائے۔
-
شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی لیاقت باغ میں منائی گئی اس موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس سے پاکستان کی اہم شخصیات اور شیعہ اور سنی علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱دنیا بھر میں بانی انقلاب اسلامی کی 32 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ان کے افکار و نظریات کی ترویج کیلئے پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے سیمینار و دیگر تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵شیعہ مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین کی فکری نشست
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
شہداء مقاومت و محافظین حریم اہل بیتؑ سیمینار میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲سیمینار میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اور انقلاب اسلامی کی 41ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے عالمی مقاومت کے تسلسل اور اتحاد امت کی اہمیت کو بھی اجاگر کیاگیا۔