-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
-
امریکہ پابندیوں کو ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳امریکی حکومت کے حالیہ برسوں کے دوران ایران کے خلاف پابندیوں کو مراعات حاصل کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے اور اس کا یہ عمل بدستور جاری ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کی تجویز قرارداد 2231 کے خلاف ہے: ایران
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منعقدہ اجلاس میں قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمد سے متعلق ششماہی رپورٹ پیش کی گئی۔
-
سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے : تخت روانچی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو اس کی ناقص و کمزور کارکردگی پر سخت ہدف تنقید بنایاہے۔
-
جوہری سائنسداں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: ایران کا واضح اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ جوہری سائنسدان کے قتل میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ پابندیوں اور اقدامات کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اسے برطرف کرنے کیلئے فوری اقدام کرے۔
-
امریکہ عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ ہے: ایرانی مندوب
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے بعض ملکوں کے دوغلے اور صداقت سے عاری رویے پر کڑی نکتہ چینی ہے۔
-
امریکی اقدامات نے دنیا کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے : ایران
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ایران کے مستقل مندوب نے سرد جنگ کی ذہنیت کی طرف واپسی اور دنیا میں سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہونے پر متنبہ کیا ہے۔
-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔