- 
          سرینگر میں آٹھ محرم کا جلوسJul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ 
- 
          انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظمJul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔ 
- 
          شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے: صدر پاکستانJul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔ 
- 
          داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کیJul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ 
- 
          جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداریJul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸اس سال محرم میں جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری کی گئی۔ 
- 
          ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔ 
- 
          پاکستان کی فضا لبیک یا کلام اللہ اور لبیک یا حسین سے گونجی اٹھیJul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵عزاداران امام حسین علیہ السلام نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ 
- 
          کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۲)Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔ 
- 
          محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہJul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵عاشورا شمشیر پر خون کی فتح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنے اندر حسینی عزم پیدا کرنے کا دن ہے۔ 
- 
          پاکستان؛ 9 اور 10 محرم کو سکیورٹی کے پیش نظر ملکی سطح پر خصوصی انتظاماتJul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور سکیورٹی کے سنگین خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔