کینیڈا میں مقیم ایک سابق اعلیٰ سعودی سیکیورٹی اہلکار نے کہا ہے کہ بن سلمان نے مجھے قتل کرنے کے لیے ایک ٹیم کینیڈا بھیجی ہے۔
سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی پاکستانی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔
لبنان کے ایک اخبار کے مطابق سعودی ولیعہد بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیاں غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
سعودی عرب کے سابق وزیر اور انٹیلیجنس افسر کا کہنا ہے کہ موجودہ ولیعہد مجھے قتل کر دینا چاہتے ہیں۔
سعودی عرب نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود انگلش فٹبال کلب نیو کیسل کی خریداری کرکے بین الاقوامی برادری میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم برطانوی شہریوں نے بن سلمان کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
سعودی ولیعھد محمد بن سلمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لئے سیاسی راہ حل تک پہنچنے کی غرض سے یمنی فریقوں کے درمیان صلاح و مشورے کی حمایت کرتے ہیں۔
سعودی صحافی اور سعودی حکومت کے سخت ناقد جمال خاشقجی کی اہلیہ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ ان کے شوہر کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے کردار کو وہ واضح کریں۔
سعودی عرب میں سرکاری عہدیداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار شاہ سلمان کے خصوصی امور کے وزیر ناصر بن عبدالرزاق بن یوسف النفیسی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں سابق ولی عہد محمد بن نائف کی حمایت کے شبہے میں درجنوں فوجیوں، فوجی افسران اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔