-
بن سلمان اپنے ہی وزیر کی جان کے دشمن بنے
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹سعودی عرب کے سابق وزیر اور انٹیلیجنس افسر کا کہنا ہے کہ موجودہ ولیعہد مجھے قتل کر دینا چاہتے ہیں۔
-
نیو کیسل فٹبال کلب کی خریداری، بن سلمان کے لئے مصیبت بن گئی+ تصاویر
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷سعودی عرب نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود انگلش فٹبال کلب نیو کیسل کی خریداری کرکے بین الاقوامی برادری میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم برطانوی شہریوں نے بن سلمان کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کر دیا۔
-
سعودی ولیعہد کی دعوت پر پاکستانی وزیر اعظم ریاض پہنچے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی ولیعہد کا دعوا، ہم یمن میں سیاسی راہ حل کے حامی ہیں!
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱سعودی ولیعھد محمد بن سلمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لئے سیاسی راہ حل تک پہنچنے کی غرض سے یمنی فریقوں کے درمیان صلاح و مشورے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
جمال خاشقجی کی اہلیہ کی بائیڈن سے اپیل، قاتلوں کو سامنے لایا جائے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶سعودی صحافی اور سعودی حکومت کے سخت ناقد جمال خاشقجی کی اہلیہ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ ان کے شوہر کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے کردار کو وہ واضح کریں۔
-
سعودی عرب میں اعلی عہدیداروں کی برطرفیاں
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷سعودی عرب میں سرکاری عہدیداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار شاہ سلمان کے خصوصی امور کے وزیر ناصر بن عبدالرزاق بن یوسف النفیسی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجیوں اور افسران کی گرفتاریاں
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱سعودی عرب میں سابق ولی عہد محمد بن نائف کی حمایت کے شبہے میں درجنوں فوجیوں، فوجی افسران اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
سعودی حکومت نے خواتین کی بھی جاسوسی کی، پرائیویٹ اطلاعات بھی حاصل کیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷جزیرہ عرب تھنک ٹینک نے آل سعودی حکومت کی جانب سے سعودی خواتین کارکنوں کے فون ہیک کرنے اور ان کی پيگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے جاسوسی کرانے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔
-
یوم عرفہ کے موقع پر آل سعود کے خلاف مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱سعودی عرب کے فرمانروا اور ولیعہد کی تصاویر پر سیاہ رنگ پھیر دیا گيا۔