-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کی سعودی ولیعھد سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے-
-
بائیڈن کے فون سے سعودی عرب اور یو اے ای کے ایوانوں میں ہنگامہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶ابو ظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آج اچانک ریاض کے دورے پر جا رہے ہیں جس میں ایران اور گروہ 4+1 کے درمیان مذاکرات سمیت علاقے کے اہم مسائل پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے گفتگو کریں گے۔
-
سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۴یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔
-
تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں بن سلمان کا بیان ، ابوظہبی کے ولیعھد کی حمایت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷ابوظہبی کے ولیعھد نے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے بارے میں سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے -
-
پاکستان و قطر نے کیا ایران کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سعودی ولی عہد کے بیان کا خیر مقدم
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم اور قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ولی عہد کی جانب سے ایران کے ساتھ روابط کی برقراری کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کی برقراری میں سعودی ولیعہد بن سلمان کی دلچسپی
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا ہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں توقع ہے کہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات بر قرار ہوں گے۔
-
سعودی عرب کے اسکولوں میں ہندو مت کی تعلیم دینے کا حکم
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۲سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلموں کو ہندو مت کی تعلیم دی جائے گی۔
-
سعودی ولی عہد کے نام اردن کا غصے بھرا پیغام
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶اردن کی جانب سے سعودی ولی عہد بن سلمان کوبھیجے جانے والے زبانی پیغام میں، حالیہ بغاوت میں ان کے کردار پر سخت برھمی کا اظہار کیا گیا ہے