-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بن سلمان کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہی ہے سی آئی اے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگر سعودی ولیعہد کے مخالفین شہزادے، محمد بن سلمان کے قتل یا ان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ پیش کرتے ہیں تو امریکی حکام کم از کم ان کی بات تو سنیں گے ہی۔
-
یمنی بچوں کے شکاری سعودی ولیعہد نایاب پرندوں کے شکار کے لئے پاکستان جانے کو تیار
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳محمد بن سلمان اپنے 500 محافظوں کے ہمران، شکار کرنے کے لئے 15 جنوری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
-
بن سلمان نے میرے قتل کی خواہش ظاہر کی تھی: سید حسن نصر اللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔
-
سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
سعودی عرب کے دو شہزادوں میں شدید اختلافات
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴سعودی عرب کے ولیعہد اور خفیہ شعبے کے سابق سربراہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
خاشقجی کا قتل، سعودی شاہی دربار میں واپس
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس کا اہم مجرم، سعودی شاہی دربار کے عہدے پر بحال
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔
-
غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ گٹھ جوڑ پر نکتہ چينی سے گریز کئے جانے کی ہدایات!
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲بعض ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ نے ریاض کی ہدایت پر تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے عرب ملکوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔