-
امریکی صدر کے دورہ ریاض کا ایک جائزہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴عرب دنیا کے مشہور صحافی خالد جیوسی نے اپنے ایک مقالے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے سعودی عرب کے سفر اور جدہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس کا جائزہ لیا ہے۔
-
جمال خااشقجی کے وکیل دبئی میں گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶یو اے ای نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کنفیوز امریکی صدر کا دنیا کو پیغام، بن سلمان ایک کارآمد اور مفید قاتل ہیں!
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱امریکی صدر جوبایڈن نے میڈیا اراکین کے ساتھ ایک نشست کے دوران سعودی عرب مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بن سلمان کو انکے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا۔
-
بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
اقتصادی موضوعات پر بایڈن اور بن سلمان کی براہ راست گفتگو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے السلام محل میں امریکی صدر کا استقبال کیا اور دونوں ممالک کے سربراہان کا وزراء کے ہمراہ مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے لئے کھول دیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.
-
کیا امریکی صدر بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔
-
سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے بن سلمان کی کھولی پول!
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰امریکی صدر جو بائیڈن کے ریاض دورے کے بارے میں سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کے ذہنی طور پر ایک بیمار شخص ہے، اسی لئے وہ دنیا کی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں۔
-
امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
بن سلمان ایران کے خلاف سیکورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کر سکتے ہیں!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷ایک امریکی آوٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بن سلمان ایران کے خلاف امریکہ سے سیکورٹی کی ضمانت کے خواہشمند ہیں۔