-
ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے تیار ہے: جواد ظریف
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
پابندیوں کا خاتمہ امریکہ کی قانونی و اخلاقی ذمہ داری ہے، پابندیاں نہ ٹرمپ کے کام آئیں اور نہ بائیڈن کے کام آئیں گی: ظریف
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم کرنا امریکہ کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا ہوگا۔
-
ویانا مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی: یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
مذاکرات کے ہتھکنڈے کے طور پر ٹرمپ حکومت کی پابندیاں ناقابل قبول، ایران
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے ہتھکندے کے طور پر ٹرمپ دور حکومت کی پابندیوں کو جاری رکھنے کی باتیں کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کی جاسکتیں-
-
ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کایمونی سے جوہری معاہدے پر بات چيت کی ہے۔
-
پاپ فرانسیس سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا پاپ فرانسیس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف مذاہب کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف مسلط کردہ سخت صورتحال سے متعلق پوپ فرانسس کے مثبت موقف کو سراہا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ویٹیکن
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰اٹلی، ویٹکن میں پاپ فرنسیس سے اسلامی جمہویہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملاقات
-
ایران اٹلی تعلقات کے فروغ پر زور
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ اور اقتصادی لین میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائيل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ، وزير خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے نسل پرست غاصب صیہونی حکومت کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر مربوط قانونی اور سفارتی کمپیئن چلانے کی ضرورت زور دیا ہے
-
اسرائیلی پرچم نصب کرنے پرایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵محمد جواد ظریف نے آسثریا کی وزارت خارجہ اور ایوان صدر پر غاصب اور جابرصیہونی حکومت کا پرچم نصب کئے جانے پر بطور احتجاج ویانا کا دورہ منسوخ کردیا۔