عراقی صدر اور ایرانی سفیر نے مشترکہ تعلقات کی مضبوطی اور غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تاکید کی۔
چین کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں احتجاج و مظاہرے کے پیچھے امریکہ اور مغربی ممالک کا ہاتھ ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کے وزیراعظم نے بحران وینزوئیلا میں امریکی کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو وینزوئیلا میں واشنگٹن کی فوجی مداخلت کی کوششوں پر پوری نظر رکھے ہوئے ہے۔
اسلامی جموہوریہ ایران نے ایک بار پھر وینزویلا کے داخلی مسائل میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی۔
فاکس نیوز کے ایک تجزیہ نگار ولید فارس نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ان کا دعوا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے امریکہ کے دسیوں فوجی ہیلی کاپٹر ونزوئلا کی سرحد کی جانب پرواز کر رہے ہیں۔
تیل سے مالا مال ملک وینزوئلا میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور اس ملک کی قانونی حکومت اور مخالفین کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی اب ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے-
یمن کی قومی حکومت کی وزیر انسانی حقوق علیا الشعبی نے کہا ہےکہ یمن میں صرف مذاکرات کے ذریعے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے۔
ترکی نے ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سن دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق کیس کے بارے میں تازہ ترین موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ رابطے کوئی جرم نہیں ہیں۔