-
ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر اقوام متحدہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری پر واپسی کی اپیل کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر تہران کے مصلائے امام خمینی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت اعلی سول اور عسکری عہدایداروں نے شرکت کر کے شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
مداخلت کی کوشش کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے: علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵ایران کی دفاعی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی نے امریکی صدر کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت کی دھمکی کے جواب میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
شام کی عبوری حکومت نے اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کا مقابلہ کرنے کے بجائے اپنے ہی شہریوں سے انتقام لینا شروع کردیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲شام کی الجولانی عبوری حکومت بجائے اس کے کہ غاصب اسرائیل کی جارحیت، دراندازی اور مداخلت کا جواب دے، ملک کے شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شہر بدر کر رہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا میں گروپ 7 کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کے خلاف کئے جانے والے دعووں کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴عراق میں انتخابی نتائج سے متعلق رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گرینڈ شیعہ الائنس کو دیگر اتحادوں پر واضح برتری حاصل ہے۔
-
گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی صیہونی پالیسی میں شدت آرہی ہے جس پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے انتخابات کے نتائج کے تعلق سے امریکا کی دھمکی کی سخت مذمت کی ہے اور کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں ہے۔
-
وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی بالادستی کے دِن لَد چکے ہیں۔