-
امریکہ حکومتوں کی تبدیلی کی منصوبہ بندی میں ملوث
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔
-
ایران، عراق کے سیاسی امور میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتا، مقتدی صدر کا اعتراف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱صدر گروہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ افواہوں کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے سیاسی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرتا اور اس نے کسی بھی شیعہ گروہ پر دباؤ نہیں ڈالا ہے۔
-
امریکہ کی واپسی کے بارے میں ویانا مذاکرات کے تعلق سے خاص تجاویز
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں ویانا مذاکرات کے تعلق سے خاص تجاویز پیش کی ہیں۔
-
لبنان میں پارلمانی انتخابات، چالیس فیصد ووٹنگ، حزب اللہ: نتیجہ جو ہوا، تسلیم کریں گے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵لبنان کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے پارلمانی انتخابات میں عوامی شرکت سی شرح تقریبا اکتالیس فیصد رہی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج کو قبول کریں گے اور سبھی کی طرف دست تعاون بڑھائیں گے۔
-
فوج، ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، پاکستانی فوج
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔
-
عراق کے سیاسی معاملوں میں برطانوی مداخلت کی مذمت
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰عراق کے الفتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے ملک کے سیاسی حالات میں لندن کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ، ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ ہوا، جس میں پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت اور اسکی طرف سے پاکستانی کی آزادی و خودمختاری کو لاحق خطرات کی مذمت ہوئی۔ اس مظاہرے میں سیاسی و مذہبی کارکن شریک ہوئے۔
-
عمران خان امریکی مداخلت سے پردہ اٹھانے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا پیغام (مراسلہ) آیا وہ وزیراعظم کے خلاف نہیں بلکہ پوری قوم کے خلاف ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲بحرینی عوام کی سرکوبی کے لئے اس ملک میں سعودی فوجیوں کی مداخلت اور بحرین پر ان کے تسلط کی برسی کے موقع پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔