-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔
-
آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں ہندوستان اور روس کے مذاکرات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ہندوستان اور روس اپنے تعلقات کی تقویت کے لئے آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
جارح ممالک، مذاکرات کے موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں: یمن
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰یمن کے نائب وزیراعظم نے سعودی اتحاد کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ مذاکرات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کو اس کےانجام تک پہنچانے کی کوشش کریں۔
-
سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسد قیصر
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳پاکستان کے سابق اسپیکر اور سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نتائج کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے: بہروز کمالوندی
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے نے اپنی پندرہ رپورٹوں میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔