ویانا میں عالمی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کے ایران مخالف بیانات اور بے بنیاد الزامات کا دندان شکن جواب دیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔
ایران نے سعودی عرب کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کے آغاز کی امید ظاہر کی ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔ دشمنوں نے برسوں تک ایران پر اسلحہ جاتی پابندیاں عائد کیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے حکومت کو اٹھائیس روز کی مہلت دی ہے۔
حکومت پاکستان افغان طالبان کے تعاون سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔
وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی جلد ہی عمل میں آئے گی۔