-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔
-
افغانستان کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تہران، کابل کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
پاکستان کا سلامتی کونسل سے احتجاج
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے پر بحث میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
موجودہ صدر کی آخری کابینہ میٹنگ، نئے صدر کی تقریب توثیق منگل کو
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰صدر ایران حسن روحانی نے اپنی حکومتی کابینہ کے آخری اجلاس میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نے قومی اتحاد کے تحفظ کے لیے انتھک محنت کی ہے اور بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے- دوسری جانب نئے صدر کی توثیق کی تقریب منگل کو منعقد ہوگی۔
-
طالبان کا یو ٹرن
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔
-
امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کے خلاف مزید پابندیوں کے نفاذ کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
افغاتت مسئلہ کے خل کے لئے مذاکرات کی اپیل
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکراتی عمل کو اب ایران میں نئی حکومت کی تشکیل تک منتظر رہنا ہوگا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کو اب ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کا انتظار کرنا ہو گا.
-
نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ایٹمی مذاکرات ممکن نہیں: مغربی میڈیا کا دعوا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا ساتواں دور تہرا ن میں نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ممکن نہیں۔
-
تہران کی میزبانی میں افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔