ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر ہیں اور ان سب کا یہ کہنا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت پسندوں اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے جلد از جلد افغانستان سے جانا ہوگا۔
چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ دو طرفہ مذاکرات کی بات کبھی بھی زیر غور نہیں تھی۔ ۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت میں تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ