-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امریکہ نے پابندیوں کے نام پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
جب تک ایرانی شرائط پوری نہ ہوجائیں، مذاکرات نہیں ہوں گے: جنرل محسن رضائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں کردی جاتیں، کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائيں گے۔
-
پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاکستانی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزات خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امید کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے۔
-
امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔
-
لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷لبنان میں امریکی سفیر نے روم میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالات نے صیہونی حکومت اور لبنان کے مذاکرات کو متاثر کردیا ہے۔
-
الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶الجزائر کے شمال مشرق میں شدید جنگل کی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
-
سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔